تازہ ترین

Tag Archives: ملاکنڈ

لیویز اہلکار نے اپنی سگی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جبکہ دو بھائی اور بھابی فائرنگ سے شدید زخمی ـ

ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں لیویز اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنی ماں اور بہن کو قتل کر ڈالا، جبکہ دو بھائیوں اور بھابی کو گولی مار کرشدید زخمی بھی کیا۔ ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جنگل پٹی سخا کوٹ میں لیویز اہلکار کا گھریلو تنازعہ پر گھر والوں کے ساتھ …

مزید پڑھیں