تازہ ترین

Tag Archives: تحریک طالبان پاکستان

افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: (ٹرائبل نیوز) آج منگل کی شام افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس تھی، یہ ان کی دوسری پریس کانفرنس تھی ـ کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد نے ایک سوال کے جواب میں کہا افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں اور وہ اپنی …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ نائب امیر طویل مدت کے بعد بگرام جیل سے رہا ہوگئے ـ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ امیر طویل مدت کے بعد بگرام جیل سے رہا ہوگئے ـ کابل: ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ نائب اور باجوڑ ایجنسی کے امیر مولانا فقیر محمد بگرام کی جیل سے رہا ہوگئے ہیں ـ گزشتہ روز جب کابل کی پلچرخی …

مزید پڑھیں

ہمارا چین سے کوئی جھگڑا نہیں، داسو حملہ پاکستان کا منصوبہ تھا: ترجمان ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے جمعرات کی رات کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بارہا اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہمارا ہدف، ہماری جنگ کا میدان صرف اور صرف پاکستان ہی ہے، اقوامِ عالم کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں لیکن …

مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی نے پچھلے ماہ کے حملوں تفصیلات جاری کردیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنی ویب سائٹ پر جولائی کے مہینے میں ملکی سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہونے والے حملوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں ـ تفصیلات کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے جولائی کے مہینے میں قبائلی و بندوبستی علاقوں میں مختلف نوعیتوں کے کُل 26 حملے …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فوج اور پولیس پر حملے

آج اتوار کی صبح جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑا میں پاک فوج پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ـ حملہ شرکائے گاؤں میں فوجی پوسٹ پر کیا گیا جس میں چار فوجی ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ مسلح حملہ آور فرار ہونے میں ناکام ہوگئے ـ …

مزید پڑھیں

پشاور، جنوبی وزیرستان اور باجوڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے چار حملے

آج جمعے کے روز کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے سیکیورٹی فورسز پر چار مختلف حملوں کا دعوا کیا ہے ـ ایک حملہ دارالحکومت کے پی کے پشاور کے علاقے حیات آباد کارخانو مارکیٹ میں ہینڈ گرنیڈ کے ذریعے کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکار ہلاک …

مزید پڑھیں

افغان طالبان کےساتھ ہمدردی کےتعلقات ہیں،’جہادی محاذ‘صرف پاکستان ہے:مفتی نورولی محسود

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر مفتی نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے ساتھ ہمارے تعلقات ہمدردی، خیرخواہی اور اسلامی اصولوں پر مبنی ہیں ـ مزید کہا کہ ان کی حالیہ کامیابی تمام امت مسلمہ کی کامیابی …

مزید پڑھیں

ہمارے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات بھائی چارے، ہمدردی اور اسلامی اُصولوں کے تحت ہیں، امیر تحریک طالبان پاکستان ـ

ہمارے افغان طالبان کے ساتھ تعلقات بھائی چارے، ہمدردی اور اسلامی اُصولوں کے تحت ہیں، امیر تحریک طالبان پاکستان ـ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے امیر مفتی نورولی محسود نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی جنگ صرف پاکستان کے سیکیورٹی اداروں …

مزید پڑھیں