تازہ ترین

Tag Archives: افغان طالبان

11ستمبر پر نئی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری، 8 مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت ۔

11ستمبر پر نئی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری، 8 مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت ۔ کابل: افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور  …

مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: (ٹرائبل نیوز) آج منگل کی شام افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس تھی، یہ ان کی دوسری پریس کانفرنس تھی ـ کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد نے ایک سوال کے جواب میں کہا افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں اور وہ اپنی …

مزید پڑھیں

طالبان نے سابق مفرور صدر اور ان کے تمام کابینہ کو معاف کرنے کا اعلان کردیا ـ

ایک سینئر افغان طالبان عہدیدار حاجی خلیل حقانی نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے اشرف غنی ، امر اللہ صالح اور سرور دانش سمیت تمام سابق عہدیداروں کو معاف کر دیا اور وہ اپنے وطن افغانستان واپس آسکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـ تحریر: ابو محمد یاسر

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـتحریر: ابو محمد یاسرقطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی اور طویل مذاکرات کے بعد گزشتہ سال 29 فروری 2020ء کو تحریری معاہدہ طے پایا گیا، مذاکرات میں جو …

مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ـ

جلال آباد: (ٹرائبل نیوز) طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، طالبان کے ترجمان ذبیح مجاھد نے دعویٰ کیا ہیکہ ننگرہار مکمل طور پر ان کے قبضے میں آچکا ہےـ ترجمان نے کئی ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھیں