تازہ ترین

قبائلی خبریں

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـ تحریر: ابو محمد یاسر

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـتحریر: ابو محمد یاسرقطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی اور طویل مذاکرات کے بعد گزشتہ سال 29 فروری 2020ء کو تحریری معاہدہ طے پایا گیا، مذاکرات میں جو …

مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ نائب امیر طویل مدت کے بعد بگرام جیل سے رہا ہوگئے ـ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ امیر طویل مدت کے بعد بگرام جیل سے رہا ہوگئے ـ کابل: ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابقہ نائب اور باجوڑ ایجنسی کے امیر مولانا فقیر محمد بگرام کی جیل سے رہا ہوگئے ہیں ـ گزشتہ روز جب کابل کی پلچرخی …

مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی نے پچھلے ماہ کے حملوں تفصیلات جاری کردیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اپنی ویب سائٹ پر جولائی کے مہینے میں ملکی سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہونے والے حملوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں ـ تفصیلات کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی نے جولائی کے مہینے میں قبائلی و بندوبستی علاقوں میں مختلف نوعیتوں کے کُل 26 حملے …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فوج اور پولیس پر حملے

آج اتوار کی صبح جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑا میں پاک فوج پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ـ حملہ شرکائے گاؤں میں فوجی پوسٹ پر کیا گیا جس میں چار فوجی ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ مسلح حملہ آور فرار ہونے میں ناکام ہوگئے ـ …

مزید پڑھیں

افغان طالبان کےساتھ ہمدردی کےتعلقات ہیں،’جہادی محاذ‘صرف پاکستان ہے:مفتی نورولی محسود

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر مفتی نور ولی محسود نے امریکی ٹی وی سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان طالبان کے ساتھ ہمارے تعلقات ہمدردی، خیرخواہی اور اسلامی اصولوں پر مبنی ہیں ـ مزید کہا کہ ان کی حالیہ کامیابی تمام امت مسلمہ کی کامیابی …

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز عوام کے گھروں کو خالی کردیں ـ مہمند لویہ جرگہ

سیکیورٹی فورسز عوام کے گھروں کو خالی کردیں ـ مہمند لویہ جرگہغلنئ:(ٹرائبل نیوز) مہمند ایجنسی اور ملحقہ علاقوں میں آباد مہمند اقوام نے گزشتہ دنوں مہمند لویہ جرگہ کا انعقاد کیا تھا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مہمند اقوام کے مسائل کو بہترین انداز میں …

مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے علاقہ جنتہ میں پاک آرمی اور طالبان کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ـ

جنوبی وزیرستان کے علاقہلے جنتہ میں پاک آرمی اور طالبان کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ـتفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ اور لدھا کے درمیانی علاقے جنتہ میں سیکیورٹی فوسرز او مقامی طالبان جنگجؤوں کے درمیان مقابلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ـذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان …

مزید پڑھیں

خطے کی ماضی کے حالات، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان تعلقات پر معروف صحافی فیض اللہ خان کا تبصرہ ـ

خطے کی ماضی کے حالات، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان تعلقات پر معروف صحافی فیض اللہ خان کا تبصرہ ـنائن الیون کے فوری بعد پاکستان کی قبائلی پٹی میں صرف عرب اور افغان طلبہ ہی نہیں پہنچے بلکہ ازبکستان و چین سے تعلق رکھنے والے جہادیوں کی نئی قرار …

مزید پڑھیں