تازہ ترین

پاکستان

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران ملزمان نے خاتون کو بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا ـ

پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم میں خوفناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ـ شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران مبینہ طور پر خاتون کو بچوں کے سامنے اجتماعی ریپ کا نشانہ بنادیا گیا جبکہ ايک اور حاملہ خاتون پر بھی ملزمان نے تشدد کیا۔ شیخوپورہ کے نواحی علاقہ مکی 525 …

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـ تحریر: ابو محمد یاسر

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـتحریر: ابو محمد یاسرقطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی اور طویل مذاکرات کے بعد گزشتہ سال 29 فروری 2020ء کو تحریری معاہدہ طے پایا گیا، مذاکرات میں جو …

مزید پڑھیں

دیر لوئر: پولیس گاڑی پر بم دھماکے میں 4 اہلکار ہلاک و زخمی ۔

لوئر دیر: پولیس کے مطابق آج صبح ضلع لوئر دیر کے تحصیل لعل قلعہ کے کے بشگرام روڈ پر ایلیٹ فورس کی تین موبائل وینز معمول کے گشت پر تھیں کہ اسی دوران دارو جبگی گاؤں کے قریب ان پر پہلے سے نصب شدہ بارودی مواد کا دھماکہ ہو گیا۔دھماکے …

مزید پڑھیں

بنوں: چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون جاں بحق ـ

بنوں: چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون جاں بحق ـبنوں کے وومن اینڈ چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پر 4 لیڈی ڈاکٹرز کو  نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن بنوں کے بورڈ آف گورنرز کی …

مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی کا سابق طالبان ترجمان کے بیان پر تشویش کا اظہار اور تحقیقات کا مطالبہ ـ

اسلام آباد: ایک پارلیمانی کمیٹی نے ان رپورٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹی ٹی پی کے ایک سابق ترجمان نے ایک ہٹ لسٹ کا ذکر کیا ہے جس میں چند مشہور شخصیات کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کی بات کی گئی ہے …

مزید پڑھیں

ہمارا چین سے کوئی جھگڑا نہیں، داسو حملہ پاکستان کا منصوبہ تھا: ترجمان ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے جمعرات کی رات کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بارہا اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہمارا ہدف، ہماری جنگ کا میدان صرف اور صرف پاکستان ہی ہے، اقوامِ عالم کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں لیکن …

مزید پڑھیں

پاک افغان ’باب دوستی‘ پر پاکستان نے طالبان کے مطالبات مان لئے

چمن/قندہار: (ٹرائبل نیوز) حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی چمن کے مقام پر سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے بند کیا گیا ہے اور پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے منگل کو ڈی سی آفس میں …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں زوردار دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 7 زخمی ۔

گوجرانوالہ میں زوردار دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 7 زخمی ۔ گوجرانوالہ: میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں نو افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات زخمی ہو …

مزید پڑھیں

مردان: پولیس موبائل پر دھماکہ، جانی نقصان کی اطلاع

مردان: پولیس موبائل پر دھماکہ، جانی نقصان کی اطلاع تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو مردان کے چورہ تھانہ پولیس وین پر ٹارگٹڈ بم حملہ کیا گیا ہے جس میں پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم پولیس اہلکار اس دھماکے کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیںمصدقہ …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز پر ٹی ٹی پی کیجانب سے حملوں میں واضح تیزی آئی ہے ـ
خصوصی رپورٹ

ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز پر ٹی ٹی پی کیجانب سے حملوں میں واضح تیزی آئی ہے ـ خصوصی رپورٹ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع اور خیبر پختونخوا کے دیگر حصوں میں حالیہ حملے 2006 اور 2007 کے حملوں سے ملتے جلتے ہیں ، ٹی ٹی پی …

مزید پڑھیں