تازہ ترین

خبریں

بنوں: چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون جاں بحق ـ

بنوں: چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون جاں بحق ـبنوں کے وومن اینڈ چلڈرن ٹیچنگ ہسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پر 4 لیڈی ڈاکٹرز کو  نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشن بنوں کے بورڈ آف گورنرز کی …

مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی کا سابق طالبان ترجمان کے بیان پر تشویش کا اظہار اور تحقیقات کا مطالبہ ـ

اسلام آباد: ایک پارلیمانی کمیٹی نے ان رپورٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے ٹی ٹی پی کے ایک سابق ترجمان نے ایک ہٹ لسٹ کا ذکر کیا ہے جس میں چند مشہور شخصیات کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کی بات کی گئی ہے …

مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ـ

جلال آباد: (ٹرائبل نیوز) طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، طالبان کے ترجمان ذبیح مجاھد نے دعویٰ کیا ہیکہ ننگرہار مکمل طور پر ان کے قبضے میں آچکا ہےـ ترجمان نے کئی ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھیں

افغان صدر نے اپنے ساتھیوں سے مشورے کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، غیرملکی میڈیا ـ

نئی دہلی:افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد صدر اشرف غنی استعفیٰ دیکر اہل خانہ سمیت بیرون ملک منتقل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔بھارتی نشریاتی ادارے نیوز18 نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے اپنے ساتھیوں سے مشورے کے بعد مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھیں

اشرف غنی نے 7 سال تک افغانستان کو نجی جاگیر کی طرح چلایا ، عمر زاخیلوال

اشرف غنی نے 7 سال تک افغانستان کو نجی جاگیر کی طرح چلایا ، عمر زاخیلوال کابل: افغانستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان میں تعینات سابق سفیر ڈاکٹر عمر زاخیلوال نے افغان صدر اشرف غنی پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمر زاخیلوال …

مزید پڑھیں

ہمارا چین سے کوئی جھگڑا نہیں، داسو حملہ پاکستان کا منصوبہ تھا: ترجمان ٹی ٹی پی

کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان محمد خراسانی نے جمعرات کی رات کو ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بارہا اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہمارا ہدف، ہماری جنگ کا میدان صرف اور صرف پاکستان ہی ہے، اقوامِ عالم کے ساتھ ہمارا کوئی مسئلہ نہیں لیکن …

مزید پڑھیں

افغانستان کو اس حال پر نہ چھوڑا جائے، جنگی حالت پر کرکٹر راشد خان بول پڑے

موجودہ حالات کو ’ابتری‘ قرار دیتے ہوئے افغان کرکٹر راشد خان نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو اس کیفیت میں نہ چھوڑا جائے۔ منگل کے روز مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ جذباتی پیغام میں افغان کرکٹر نے ملکی صورتحال کا ذکر کیا تو …

مزید پڑھیں

پاک افغان ’باب دوستی‘ پر پاکستان نے طالبان کے مطالبات مان لئے

چمن/قندہار: (ٹرائبل نیوز) حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی چمن کے مقام پر سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے بند کیا گیا ہے اور پاکستان کا اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل نے منگل کو ڈی سی آفس میں …

مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں زوردار دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 7 زخمی ۔

گوجرانوالہ میں زوردار دھماکہ، 9 افراد جاں بحق 7 زخمی ۔ گوجرانوالہ: میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈی سی کالونی کے قریب مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں نو افراد جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق جب کہ سات زخمی ہو …

مزید پڑھیں