تازہ ترین

افغانستان

11ستمبر پر نئی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری، 8 مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت ۔

11ستمبر پر نئی طالبان حکومت کی تقریب حلف برداری، 8 مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت ۔ کابل: افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور  …

مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: (ٹرائبل نیوز) آج منگل کی شام افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس تھی، یہ ان کی دوسری پریس کانفرنس تھی ـ کانفرنس میں ذبیح اللہ مجاہد نے ایک سوال کے جواب میں کہا افغانستان میں پاکستانی طالبان نہیں ہیں اور وہ اپنی …

مزید پڑھیں

طالبان نے سابق مفرور صدر اور ان کے تمام کابینہ کو معاف کرنے کا اعلان کردیا ـ

ایک سینئر افغان طالبان عہدیدار حاجی خلیل حقانی نے غیر ملکی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ طالبان نے اشرف غنی ، امر اللہ صالح اور سرور دانش سمیت تمام سابق عہدیداروں کو معاف کر دیا اور وہ اپنے وطن افغانستان واپس آسکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـ تحریر: ابو محمد یاسر

ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے خراب تعلقات سے داعش فائدہ اٹھا سکتا ہے ـتحریر: ابو محمد یاسرقطر کے دار الحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی اور طویل مذاکرات کے بعد گزشتہ سال 29 فروری 2020ء کو تحریری معاہدہ طے پایا گیا، مذاکرات میں جو …

مزید پڑھیں

پانچ شیروں والی وادی جسے روس فتح کر پایا، نہ طالبان ـ

خصوصی رپورٹ:
بشکریہ Independent Urdu

پانچ شیروں والی وادی جسے روس فتح کر پایا، نہ طالبان ـ خصوصی رپورٹ:بشکریہ Independent Urdu یہ 1982 کی بات ہے، جب سوویت یونین کی فوجوں کا غلبہ تقریباً سارے افغانستان پر ہو چکا تھا، لیکن ایک چھوٹی سی وادی ابھی تک اس کی پہنچ سے باہر تھی۔ بالآخر سوویت …

مزید پڑھیں

قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کوریج نہ کریں، افغان طالبان ـ

قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کوریج نہ کریں، افغان طالبان ـ قندھار: غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن آفیسر مولوی محمود نے بتایاکہ قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ …

مزید پڑھیں

ملا برادر اخند اعلیٰ سطحی وفد کے ہمرا قندہار پہنچ گئے، نعیم وردگ

دوحہ: افغان طالبان کے سیةسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم وردگ نے ایک انٹرویو میں صحافیوں کو بتایا کہ ملا برادر کی قیادت میں طالبان کا ایک اعلیٰ سطح وفد آج دوپہر قطر سے روانہ ہو کر افغانستان کے دوسری بڑے شہر قندھار پہنچ گیا ـ

مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ـ

جلال آباد: (ٹرائبل نیوز) طالبان نے افغانستان کے بہت ہی اہم صوبے ننگرہار پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا ہے، طالبان کے ترجمان ذبیح مجاھد نے دعویٰ کیا ہیکہ ننگرہار مکمل طور پر ان کے قبضے میں آچکا ہےـ ترجمان نے کئی ویڈیوز شیئر کی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھیں

افغان صدر نے اپنے ساتھیوں سے مشورے کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، غیرملکی میڈیا ـ

نئی دہلی:افغانستان کے اکثریتی علاقوں پر طالبان کے قبضے کے بعد صدر اشرف غنی استعفیٰ دیکر اہل خانہ سمیت بیرون ملک منتقل ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔بھارتی نشریاتی ادارے نیوز18 نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے اپنے ساتھیوں سے مشورے کے بعد مستعفی ہونے کا …

مزید پڑھیں

افغانستان کو اس حال پر نہ چھوڑا جائے، جنگی حالت پر کرکٹر راشد خان بول پڑے

موجودہ حالات کو ’ابتری‘ قرار دیتے ہوئے افغان کرکٹر راشد خان نے عالمی رہنماؤں سے اپیل کی ہے کہ افغانستان کو اس کیفیت میں نہ چھوڑا جائے۔ منگل کے روز مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ جذباتی پیغام میں افغان کرکٹر نے ملکی صورتحال کا ذکر کیا تو …

مزید پڑھیں