تازہ ترین

جنوبی وزیرستان کے علاقہ جنتہ میں پاک آرمی اور طالبان کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ـ

جنوبی وزیرستان کے علاقہلے جنتہ میں پاک آرمی اور طالبان کے مابین جھڑپ کی اطلاعات ـ

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ اور لدھا کے درمیانی علاقے جنتہ میں سیکیورٹی فوسرز او مقامی طالبان جنگجؤوں کے درمیان مقابلے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ـ

ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجؤو گاؤں میں رات گزارنے کے بعد قریب میں واقع جنگل کی طرف جارہے تھے کہ راستے میں پاک آرمی سے آمنے سامنے ہوگئے، فوجیوں کو دیکھتے ہی طالبان جنگجؤو نے آرمی اہلکاروں پر فائرنگ شروع کردی ـ

آخری اطلاعات آنے تک دونوں طرف سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ـ

یاد رہے جنتہ سراروغہ اور لدھا کے درمیانی علاقے میں واقع ہے جہاں دشوار گزار پہاڑی سلسلوں میں طالبان کے ٹھکانے موجود ہیں ـ

ایڈمن کے بارے میں admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے