مردان میں پولیس وین پر شدت پسندوں کیجانب سے بم حملہ ـ

مردان میں پولیس وین پر شدت پسندوں کیجانب سے بم حملہ ـ

مردان:(ٹرائبل نیوز) صوابی روڈ ڈاگئی سٹاپ کے قریب پولیس موبائل وین پر شدت پسندوں کیجانب سے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں موبائل وین ڈرائیور ابرار شدید زخمی ہوا ـ

ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمی پولیس اہلکار کو تشویشناک حالت میں طبی امداد فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر ایم ایم سی منتقل کر دیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ـ


یاد رہے آج کے روز طالبان کیجانب سے سیکیورٹی فورسز پر یہ چھوتا حملہ ہے جس میں پاک فوج اور پولیس اہلکاروں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ـ

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے