تازہ ترین

قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کوریج نہ کریں، افغان طالبان ـ

قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کوریج نہ کریں، افغان طالبان ـ

قندھار: غیرملکی صحافیوں کو قندھار میں کوریج سے منع کردیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انفارمیشن آفیسر مولوی محمود نے بتایاکہ قندھار میں حالات کے پیش نظر غیرملکی صحافی اجازت کے بغیر کام نہ کریں جبکہ مقامی صحافی بھی اطلاع دیئے بغیر شہر میں کوریج نہیں کرسکیں گے۔

انفارمیشن آفیسر نے بتایا کہ احکامات کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، اس متعلق غیرملکی صحافیوں کو انفارمیشن اینڈ کلچر دفتر کی جانب سے بھی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔طالبان کو تمام سرکاری اداروں کے مابین کوآرڈینیشن بہتر بنانیکی ہدایت کی گئی ہے۔

ایڈمن کے بارے میں admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے