بنوں پولیس وین پر بم دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ـ

بنوں پولیس وین پر بم دھماکہ، متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ـ

بنوں:(ٹرائبل نیوز) تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں غوری والا پولیس موبائل پر گشت کے دوران سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکہ کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں پولیس وین کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ گاڑی میں موجود متعدد اہلکار ہلاک و خمی ہوئے ـ

دھماکے کے فورا بعد ہلاک و زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ـ

About admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے